﷽
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آج میں آٌپکے لیے ایک ایسی سائیٹ لایا ہوں جس کی مدد سے آپ اپنے ٹیکسٹ کو لوگو ڈسائین کر سکتے ہیں اور وہاں پے دھیر سارے لوگوز موجود ہیں اگر کسی اور دوست نے پہلے شیئر کی ہو تو معافی چاہتا ہوں ورنہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اسکرین شاٹ
Link : Click Here
Bookmarks