sahirkhan123 said:
chaliye bhai jee phr to ap intezar hi ki jiye ga kyunke hum b hammad paa k chaily hain muqably me jeetna to humain kisi ne sikhaya hi nahi
بھائی کیسی باتیں کرتے ہو چیلے اور چپاٹے یہ کس کے ہوتے آپ کو کیا معلوم نہیں ؟؟؟؟ ہاں کہہ سکتے ہیں کہ حماد کے چاہنے والے یا حماد استاد یا وغیرہ وغیرہ یہ چیلے چپاٹے لفظ مت استعمال کیا کرو یار اچھے نہیں لگتے اور رہی بات مقابلے جیتنے کی ہار اور جیت کا یہ کھیل کچھ عجب ہوتا ہے کچھ لوگ ہار کر جیت جاتے ہیں اور کچھ جیت کر ہار ؟؟؟؟؟
شکریہ آپ کے ریپلائے کا ۔
Bookmarks