http://www.bioscentral.com/beepcodes/compaqbeep.htm
دوستو میں آج آپ کے ساتھ ایک خاص قسم کی سائٹ شیئر کرنے
جارہا ہوں جس میں آپ لوگ ہر کمپنی کے بائیوس کے متعلق معلومات
حاصل کر سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں کہ کون سی بیپ کس ایرر
کی وجہ سے آتی ہے اور کس طرح یہ ایرر ختم ہو سکتا ہے
تو دوستو اوپر دیئے ہو ئے لنک پر کلک کریں اور اپنے کمپیوٹر کی
بائیوس کے متعلق معلومات جمع کرلیں
Bookmarks