Results 1 to 9 of 9

Thread: ~Please Help Dublicate shortcuts folder virus ~

  1. #1
    fahad_rafi's Avatar
    fahad_rafi is offline Advance Member
    Last Online
    7th August 2023 @ 08:06 AM
    Join Date
    02 Jun 2012
    Location
    ~Help Me~
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    977
    Threads
    69
    Credits
    1,405
    Thanked
    28

    Unhappy ~Please Help Dublicate shortcuts folder virus ~

    Assalam.o.alaikum
    please mare problem solve karain.
    ****main apne computer me koi bhi folder copy karta hoon to uskay baraber me wo dublicate shortcuts ban kar ajata hai..
    I've tired.. please mujhy koi software bata dain jo install karne k baad ye sab dublicates shorcuts delets ho jayen... ya koi command wagera.. please ........
    advance thanks!

  2. #2
    golden43's Avatar
    golden43 is offline Senior Member
    Last Online
    20th March 2019 @ 03:15 PM
    Join Date
    11 Oct 2012
    Location
    On Earth
    Gender
    Male
    Posts
    2,045
    Threads
    75
    Credits
    399
    Thanked
    135

    Default

    You should Refresh your windows then install Avast from avast.com, and i'm not sure u will be able to delete them thtough command.

  3. #3
    Eng Ahtasham's Avatar
    Eng Ahtasham is offline Advance Member+
    Last Online
    20th March 2015 @ 08:18 PM
    Join Date
    18 May 2013
    Location
    Mehrabpur
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    4,666
    Threads
    153
    Credits
    0
    Thanked
    627

    Default

    bhai apki windows mein viruses hein.ap koi acha sa antivirus install krlo ya phir windows ko update krlo.

  4. #4
    waqasmalik7 is offline Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 04:00 AM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    4,155
    Threads
    85
    Thanked
    199

    Default

    Bhai jan ap 1 treky sy ya kam kr skty ho
    new windows xp kro then driver sy phaly avast antivirus instal kro aur phir driver kro aur scanning pr lga do sara virus chla jaye ga..........................

  5. #5
    M Imran Mugal's Avatar
    M Imran Mugal is offline Senior Member+
    Last Online
    17th March 2015 @ 04:54 PM
    Join Date
    17 Dec 2010
    Location
    Mehrabpur Sindh
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    976
    Threads
    14
    Credits
    960
    Thanked
    49

    Default

    Dear H.D ko formate krain fr windows krain mgr windows krty he Antivirus kr lejey ga

  6. #6
    coolcool1227's Avatar
    coolcool1227 is offline Advance Member
    Last Online
    4th March 2022 @ 12:29 AM
    Join Date
    23 May 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    62
    Credits
    1,575
    Thanked
    139

  7. #7
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    برادرِ گرامی میں آپ کے سامنے کچھ چیزیں واضح کر دوں۔
    دو میں سے کسی ایک یا دونوں طرح سے پھیلتے ہیں؛Malicious Software (Viruses, Spyware, Trojan Horse etc.)تمام
    ہے تو آپ کا کمپیوٹر وائرس سے محفوظ رہے گا۔Virusکو نہ کھولیں کہ جس میں File؛۱۔ جب تک آپ اس
    خود بخود آپ کے کمپیوٹر پر حملہ آور ہو گا۔Virusکو کھولیں یا نہ کھولیں، File؛۲۔ آپ اس

    اس صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے سب سے پہلے تو آپ ذیل میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔
    ؛۱۔ اگر آپ نے اپنے کمپیوٹر کے ساتھ کسی دوسرے کمپیوٹر کو کبھی منسلک کیا ہے اور دوسرا کمپیوٹر آپ کے کمپیوٹر کی وجہ سے وائرس کا شکار نہیں ہوا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی اینٹی وائرس سافٹ ویئر استعمال کرنے سے یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔
    پھر یہ بھی یاد رہے کہ ہر اینٹی وائرس ہر وائرس کو نہیں پکڑ سکتا۔ لہٰذا چار یا پانچ اینٹی وائرسز کو باری باری اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر کے سکین کریں اور اس وقت تک کریں کہ جب تک سکین سے کوئی بھی وائرس نہ پکڑا جائے۔

    دوسرا نکتہ بیان کرنے سے پہلے میں یہ وضاحت کر دوں کہ کچھ وائرسز آپ کو اینٹی وائرسز بھی انسٹال کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ یہ انتہائی خطرناک وائرسز ہوتے ہیں۔

    ؛۲۔ اگر تو کوئی دوسرا کمپیوٹر آپ کے کمپیوٹر کی وجہ سے وائرس کا شکار ہوا ہے، تو اگر آپ دوسری مرتبہ بھی ونڈوز انسٹال کر لیں، پھر بھی یہی وائرس دوبارہ آ جائے گا۔ کیونکہ یہ وائرس ، جیسا کہ میں نے شروع میں بتایا، کسی کا محتاج نہیں ہے، بلکہ خود بخود ہی حملہ آور ہو جاتا ہے۔ تو نئی ونڈوز پر بھی یہی صورتحال ہو گی۔
    تو اس کے دو طریقے ہیں۔
    میں چلائیں۔Safe Mode؛۱۔ جب آپ ونڈوز مکمل انسٹال کر چکے ہیں تو ونڈوز کو
    انسٹال اور سکین کرنے کا موقع مل جائے گا۔AntivirusمیںSafe Modeنہیں ہو سکے گا، اور آپ کو Activeاس سے وائرس
    میں چلانے کا اختیار سامنے آ سکے۔Safe Modeکو دباتے رہیں، تا کہ F8ہو رہا ہو، تو Onطریقہ؛جب کمپیوٹر
    اگر تمام طریقے استعمال کرنے کے باوجود بھی یہ وائرس ختم نہ ہو، اور چار، پا نچ اینٹی وائرسز بھی کام نہ کر سکیں اور نئی ونڈوز سے بھی بات نہ بنے تو آپ کے پاس ایک ہی اختیار باقی رہتا ہے ۔
    ہوتا ہے۔Optionکرنا لیکن یہ سب سے آخریFormat کو Hard Driveوہ ہے اپنی تمام
    یہ اس صورت میں اختیار کیا جائے گا، جب کوئی بھی دوسرا طریقہ ایسا نہ ہو جس وائرس کو ختم کر سکے۔
    آپ ان شاء اللہ پہلے اینٹی وائرس کریں، سکین کریں اور وہ بھی مختلف اینٹی وائرسز سے، پھر اگر بات نہ بنے تو ونڈوز اس طریقے سے انسٹال اور پہلی دفعہ استعمال کریں جیسا پہلے بتایا، یعنی سیف موڈ۔
    ہے۔Formatاور سب سے آخری آپشن
    کے بعد بھی اگر موجودہ ڈاٹا کو واپس لایا جائے گا، تو وائرس بھی واپس آئے گا۔Formatنوٹ؛ یاد رہے کہ
    مواد ہے تو اس کو کسی دوسری یو۔ایس۔بی وغیرہ میں محفوظ کر لیں۔Importantاگر آپ کے پاس کوئی
    نئی ونڈوز کے بعد ڈرائیورز بھی انسٹال کرنے سے قبل اینٹی وائرس کو استعمال میں لائیں اور کمپیوٹر کو سکین کریں پھر اس کے بعد دوسرے کام۔
    امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ
    اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور طریقہ ہوا جو کام کرتا ہو، تو اسے یہاں پر ضرور شیئر کیجئے گا تا کہ تمام دوست مستفید ہو سکیں۔ شکریہ

  8. #8
    M Imran Mugal's Avatar
    M Imran Mugal is offline Senior Member+
    Last Online
    17th March 2015 @ 04:54 PM
    Join Date
    17 Dec 2010
    Location
    Mehrabpur Sindh
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    976
    Threads
    14
    Credits
    960
    Thanked
    49

    Default

    Quote Muhammadian said: View Post

    wah bhai jan wah kiya bat hai kiya wazaht ki hai ap ne MASHALLAH kamal kiya hai ALLAH pak ap k Ilam me aur Ziyada izafa atta frmay Ameeeennn

  9. #9
    wonderful is offline Senior Member+
    Last Online
    9th November 2015 @ 09:20 AM
    Join Date
    15 Jun 2007
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,010
    Threads
    170
    Credits
    0
    Thanked
    42

    Default

    Bhai mere pc mai bhi yahi problem arahi thi mai ne avast install kia aur pc scan karwaya ub Alhumdulilah mera system OK hai
    AAP SAB SE GUZAARISH HA
    MERE PYAARE BHAI "Muhammad Ahsan" (MARHOOM)KE LIYE DUA E MAGFIRAT KIJYE GAA ALLAH UNHEN JANNAT UL FIRDOUS MAI JAGA ATAA FARMAAYE..

Similar Threads

  1. ~Please Pray 4 Mirza~
    By Aamir_Tanha in forum Baat cheet
    Replies: 32
    Last Post: 20th May 2013, 12:06 PM
  2. *~*online video watching/streaming keleay help chaheay*~*
    By freed khan in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 22nd February 2013, 06:09 PM
  3. ~Please Expert help Me....
    By fahad_rafi in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 1
    Last Post: 12th October 2012, 06:27 PM
  4. Solved ~Please Help me
    By fahad_rafi in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 10
    Last Post: 5th October 2012, 02:00 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •