جیسا کے ہم سب جان چکے ہیں کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے کس خوفناک
شرمناک اور دل برداشتہ کرنے والی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس آخری
ہونے والی چیمپئنزٹرافی میں.
اسکی وجوہات تو ہم اس تھریڈ میں زیربحث لائیں گے ہی لیکن اس سے پہلے
میں چند وجوہات کی نشاندہی کررہا ہوں ایک پول کی صورت میں.
جس میں آپ اپنا ووٹ دے کراپنی رائے کا اظہار کیجئے


وہ وجوہات میری نظر میں یہ ہیں

ناقص بلے بازی
ٹیم میں گروہ بندی
سینئرکھلاڑیوں کی غیر موجودگی