وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکات،
برادر، اس سافٹ ویئر کا بنیادی مقصد یو۔ایس۔بی کو پارٹیشن ٹیبل تک فارمیٹ کرنا ہے اور اس کے لئے فیٹ ۳۲ سسٹم بہت کارآمد رہتا ہے۔ اس سافٹ ویئر سے فارمیٹ کرنے کے بعد آپ اپنی یو۔ایس۔بی پر رائیٹ کلک کر کے فارمیٹ کا انتخاب کریں اور فائل سسٹم میں این۔ٹی۔ایف۔ایس کا انتخاب کریں۔
Bookmarks