یہ ہوتا ہے زخموں پہ نمک چھڑکنا۔۔ ارے بھائی کہاں سے دل جیتا وہ تو شکر کرو کہ گراؤنڈ سے بھاگ گئے ورنہ لندن میں مقیم پاکستانیوں نے بھی ان کا ایسا حال کرنا تھا جیسے میچ پاکستان میں ہارے ہوں۔۔۔
آپ کوئی پرانا مثلا اٹھارہ سو پچاس کا میچ تو نہیں دیکھ رہے تھے۔
mohammadhanif14 said:
سب کو بےحد مبارک ہو
پاکستان ایسا ملک ہے جو ہار کر بھی جیتی ہے
ہمارا ملک کھیل تو ہار گیا لیکن ساتھ ساتھ لوگوں کے دلوں کو جیت گیا ہے
Bookmarks