jeetnay walay tmam members ko mubarik ho.aur management ka shukriak unhn ne is ki ijazat di.aur organiser net-rider ka b.
Umeed hai k ye competition final liay b hoga
سب سے پہلے نیٹ رائیڈر بھائی آپ کا تہہ دل سے شکریہ آپ نے اتنے خوبصورت طریقے سے خوشخبری دی ۔۔۔
تمام ونر رینک جیتنے والوں کو دل سے مبارکباد قبول ہو ۔۔۔
اِسی کے ساتھ وی آئی زون میں خوش آمدید ۔۔
ایک زبردست بات جو اس تھریڈ کے رزلٹ بناتے وقت ہوئی وہ یہ ہوئی کہ کچھ نے پاکستان کو ووٹ کرکے ریپلائے انڈیا کو کردیا اور کچھ نے انڈیا کو ووٹ کرکے ریپلائے پاکستان کو کردیا اور کچھ نے ووٹ کیا ریپلائے نہیں کیا ریپلائے کیا ووٹ نہیں کیا اس تھریڈ کو بناتے ہوئے جو میری حالت ہوئی آپ سب لوگوں کو مل کر مجھے انعام دینا چاہئے واقعی اس دور میں ایمانداری بہت نایاب شے ہوتی جارہی ہے بڑا مشکل ہوتا ہے صاف ستھرا رزلٹ بنانا ۔
فکر مت کیجئے نیکسٹ ٹائم ٹرائی کیجئے گا عنقریب شروع ہونے والا ہے انعامی تھریڈ کا سلسلہ ایک اور انشا اللہ تعالی ۔
آپ پانچوں کو ونر رینک کی بہت بہت مبارک باد اور آپ کے نام منیجمنٹ کے پاس پہنچادئیے گئے ہیں انشا اللہ تعالی جیسے ہی وہ آپ کو ونر رینک دیں گے تو آپ کے نام اور کلرز تبدیل ہوجائیں گے بالکل ایسے
یہ رینک دس دن کی مدت کے لئے آپ کو دئیے جائیں گے اور دس دن گزرنے کے بعد آٹو میٹک آف ہوجائیں گے تو ان دس دنوں میں مزے کیجئے ، وی آئی پی زون تک ایکسس اور دیگر وی آئی پی رینک ہولڈر کی طرح رہئے بیسٹ آف لک ۔
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ مبارک کے لیئے
مجھے تویقین نہیں آرہا کے ہم وی آئی پی بن گئے
دس دن کے لیئے ھی سہی
نیٹ رائیڈر بھائی کی محنت کا نتیجہ ھے جی......جسکا پھل ھم کھائیں گے مفت میں
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ مبارک کے لیئے
مجھے تویقین نہیں آرہا کے ہم وی آئی پی بن گئے
دس دن کے لیئے ھی سہی
نیٹ رائیڈر بھائی کی محنت کا نتیجہ ھے جی......جسکا پھل ھم کھائیں گے مفت میں
:thanks::thanks::thanks:
بہت بہت شکریہ سسٹر اپنی دعائوں میں اپنے بھائی کو یاد رکھئے گا جزاک اللہ
Bookmarks