اسلام علیکم
کیا حال آپ سب کا میں اللہ کی ذات سے امید رکھتا ہوں کے آپ سب ٹھیک ہوں گے
آئ ٹی ایکسپرٹ !
میں نے معلوم کرنا ہے کہ جیسے ھیڈ اینڈ شولڈر شیمپو میں جو کیمیکلز ہوتے ہیں مطلب کوئ ایسا طریقہ بتاؤ جس سے یہ معلوم ہو سکے کہ ھیڈ اینڈ شولڈر شیمپو میں کونسے کیمیکلز استعمال کئے گۓ ہیں اور یہ کس طریقہ سے بنتا ہے ؟
Bookmarks