Pakistan mean land of pure people
acha geeeeeeeeeeeeeeee
MS MALIK
Panjab, Afghan, Kashmir, sindh or tan ka ward blochistan k end se leya gaya hey
тαιк ωιтн мє αη∂ ∂є¢ι∂є уσυяѕєιƒ
بھائی اگر میرا جواب آئی ٹی رول کے خلاف ہو تو معافی
اصل میں پاکستان کے نام کے خالق نے جو خاکہ پیش کیا تھا ہمارے حکمرانوں نے اس کو ختم کر دیا اور قومیت و لسانیت کی لہر میں بہہ گئے۔ اور پاکستان کے نام میں لفظ "الف" جو کہ صوبہ سرحد کی اکائی تھا۔ اس کو ختم کیا گیا اور اب نہ جانے مزید صوبے بننے سے وہ اکائی اور بنیاد ٹوٹ گئی تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ چوہدری رحمت علی کے لفظ "پاکستان" اور ہمارے موجودہ پاکستان میں کتنے لفظوں کا فرق ہے
آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مزید صوبے بننے سے ہر صوبے کا پہلا لفظ ملانے سے "پاکستان" کی شکل بگڑ جائے گی۔
میرا موقف یہ ہے مزید صوبے نہ بنے ورنہ ہر صوبے سے مزید لٹیرے نکلیں گے۔
[SIGPIC][/SIGPIC]
Hahahahaha...! Its Funny
Pakistan do lafz say bnaya gaya hai aik pak dosra istan
Pak=saaf
istan=jagah
ye he jawab bro.
Nhi aa raha answer
[SIGPIC][/SIGPIC]
Agreed!
My ToDaY's FaiLuRe is My TomoRRow's sUcCess
Bookmarks