1 ram hy
1 ram hy
Brown EyEs
bhai kiya aap blue screen me jo error a raha he is ka screen shot de sakte he
check ur ram hdd cd also cd rom wish u good luck
بھائی اپنے پی سی پر صرف ایک ریم لگا کر چیک کریں اگر بلو سکرین نہیں آتی تو پھر دوسری لگائیں اگر پھر بلو سکرین نہیں آتی تو پھر تیسری لگائیں اگر پھر بلو سکرین نہیں آتی تو پھر چوتھی لگائیں اور جس ریم پر بلو سکرین آ جائے وہ اتار دیں اور باقی لگی رہنے دیں پھر وہ ریم چینج کرلیں اگر ساری ریم باری باری لگانے سے بھی بلو سکرین آتی ہے تو پھر ریم کا پرابلم نہیں ہے ہارڈ ڈسک میں بیڈ سیکٹر ہیں جن کی وجہ سے یہ بلو سکرین آ جاتی ہے اور پھر نیو ہارڈ خریدنی پڑتی ہے
Bookmarks