جب میرا کمپیوٹر آن ہوتا ہے تو سب کچھ مکمل ہونے کے بعد فوراً پہلی بارے یہ میسج آجاتا ہے
جب میرا کمپیوٹر آن ہوتا ہے تو سب کچھ مکمل ہونے کے بعد فوراً پہلی بارے یہ میسج آجاتا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر اس پیغام کا مطلب یہ ہے کہ کوئی ویب سائیٹ کا شارٹ کٹ آپ کے کمپیوٹر پر چلنا چاہ رہا ہے۔
اس کو روکنے کے لیے دو طریقے ہیں؛ لیکن دوسرا طریقہ بہتر ہے۔
پہلا طریقہ
میں جائیں۔Start Menu؛۱۔
میں جائیں۔All Programs؛۲۔
کریں۔Open کریں اور اس کوRight clickپر Startup؛۳۔یہاں پر
کیجئے۔deleteنام کی کوئی فائل ہے تو اس کو index.url؛۴۔ اب یہاں پر اگر
دوسرا طریقہ
دبائیں۔Windows key + Rسے Keyboard ؛۱۔ اپنے
پر کلک کریں۔Run میں جا کر Start Menuیا پھر
؛۲۔ اس کے بعد یہاں پر لکھیں؛
کر دیں۔UncheckكوCheckboxنامی فائل کے متعلقہindex.urlمیں جا کرTabکےStartup؛۳۔ یہاں پرHTML Code:msconfig
کیجئے۔Restartکریں اور اپنے کمپیوٹر کو Apply > Ok؛۴۔ اب
ان شاء اللہ اس سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
Apki windows ki file miss hogai he windows repair ya phir se install karlain.
مجھے نہیں لگتا کہ ونڈوز میں کوئی اندرونی مسئلہ ہو گیا ہے اور کہ اب ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنے کی گنجائش ہے۔
پر ایسی فائل چلنا چاہ رہی ہے جو موجود نہیں ہے۔Startupسے پتا چل رہا ہے کہ Dialog boxاوپر سکرین میں دیے گئے
یعنی ونڈوز نے اس کی انٹری تو کر دی اور جب ونڈوز آن ہوتی ہے، تو فائل کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہے، اور جب اس کو فائل نہیں ملتی، تو یہ پیغام آ جاتا ہے۔
لہٰذا مسئلہ کا حل پوسٹ نمبر۲ میں دیا گیا ہے۔
ان شاء اللہ، عمل کرنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
Muhammadian ^ Net-Rider thanks u
Bookmarks