السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کے ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ ۔ میچ اپ ڈیٹس کے لئے اسکور شیئر کرانے والے تمام ہی ممبرز کا بھی بہت بہت بہت شکریہ ، انڈیا یہ میچ اور کپ جیت گیا اور جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا اس میچ کے شروع ہونے پر کئی جگہوں پر کہ یہ ٹورنامنٹ انڈیا کے نام ہے ۔
umer maher said:
england
waqas_soomro said:
voted to england
aqibqureshi said:
india ;(
SHAHID SHAR said:
england win
arshyat said:
bhayio ye to match per jowa lagna hai...
pkwasif said:
mene apna vote india k liye cast kiya q k unke liye to is jahan me sirf 2 cheeze he 1.crckt 2. Dance
Shehzad Iqbal said:
ویسے رائیڈر بھائی زیادتی ہے ایک تو آپ ایسے تھریڈ (انعامی تھریڈ) میں ہمیں شامل نہیں کرتے ہو اور جواب ٹھیک ہو پھر بھی کچھ بھی نہیں ہوتا تو ایسا ہے کہ آپ کی طرف سے اعلان کہ جو جو ٹیم ممبر درست جواب دے گا آپ اس کو ہزار روپے کا بیلنس دو گے۔۔
پاکستان ویسٹ انڈیز کا میچ یاد ہے نا بھائی۔۔ لگانی ہے۔۔
شہزاد بھائی آئندہ ایسے تھریڈ بنانے کے بعد لنک فراہم کردونگا فکر نہ کیجئے دراصل آپ کو تو میں نے پہلے ہی سے بتادیا ہوتا ہے کہ کون میچ جیتے گا تو پھر آپ تو درست ہی جواب دوگے نا بھائی اس وجہ سے نہیں بتاتا ۔ اور ایک ایک ہزار روپے کی کیا بات کردی بھائی اللہ سے دعا کیجئے انشا اللہ تعالی ایسی اوقات ہماری ہوئی تو ایسا بھی ایک تھریڈ بنائیں گے ٹیم ممبرز ساتھیوں کے لئے انشا اللہ تعالی ۔ بے حد شکریہ شہزاد بھائی آپ کے ریپلائے نے سمجھ لیجئے ہماری اور اس تھریڈ کی عزت بڑھادی جزاک اللہ بھائی ۔
M Imran Mugal said:
England
aliyanguy said:
England win
asif ali jamali said:
england jeet jaega icc champion tr0phy 2013......
*Black*Beauty* said:
130 taget ...
Englad won the toss and elected to bowl first..
cute Zaibi said:
Eng
Abdul Rehman44 said:
England 51/4 (10.4/20 ov)
waqasmalik7 said:
INDIA 129/7 ENG 82/4 (14.6 ov) England require another 48 runs
with 6 wkts in 5.0 overs remaining
(RRR 9.6)
raheel bhai said:
INDIA 129/7
ENG 90/4 (15.5 ov)
Akhtar277 said:
Pata Nahi Kon Jeetega
Twist To Zabar10 Hai
Akhtar277 said:
England To Haarti Howi Dikh Rahi Hai Mujhe
*Black*Beauty* said:
India won the match ...
Sachai chup nhi skti bnawat ki osolo say
K khushboo aa nhi skti kbhi kaghaz k pholo say...
اآداب عرض ہے بھائی جی میرا انعام آپ کی طرف سے مجھے کب مل رہا ہے
Bookmarks