رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم جنت میں اس وقت تک نہیں جا سکو گے جب تک (پکے) مومن نہ بن جاؤ
اور مومن اس وقت تک نہیں بن سکو گے جب تک آپس میں محبت نہ کرنے لگو
کیا میں تمہیں وہ چیز بتاؤں جس سے تم آپس میں محبت کرنے لگو گے
وہ سلام (السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ) کو عام کرنا ہے۔
مسلم۔ ابو ہریرہ رض
Bookmarks