Muhammaduf said:
Bhai Ye Prince Hackz Hai Ye Kon Hai.?
It's I, Me & Myself
Muhammaduf said:
Meri Qismat To Dekhen K Me Video Nahen Dekh Sakta Coz I Am Mobile User.
کوئی بات نہیں، میرا ایک اور دوست ہے جس کے پاس سیلفون بھی نہ ہونے کے برابر ہے، اس کے لیے الگ سے وڈیوز کمپریس کرکے اپلوڈ کرتا ہوں، اس بار بھی کی ہے، آپ ڈاؤنلوڈ کرلیں
ایک ایم بی سے بھی کم ہائلی کمپریسڈ ہے، ڈبلیو ایم وی فارمیٹ میں ہے، میرے دوست کے پاس نقلی نوکیا ہے لیکن پھر بھی اس میں چل جاتی ہیں اس فارمیٹ کی وڈیوز، آپ کے پاس بھی انشاءاللہ چل جائے گی
Bookmarks