mhanif828 said:
bht bht mubarak hu
nasir 139 said:
shahid bhai mubarak ho apko
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت شکریہ برادر مبارک باد کا انشا اللہ تعالی جو جیتے ہے وہ ممبر یہاں پر آکر آپ سب کا شکریہ اور آپ سب کی مبارک باد وصول کریں گے ہمارا تو کام تھا انہیں اطلاع دینا ، آپ سب کو اطلاع دینا لہذا اس تھریڈ پر سب سے زیادہ حق آپ سب کا اور جیتنے والے ہمارے بھائی کا ہے انہیں میں نےاطلاع کردی ہے اب وہ ہی اس تھریڈ کو دیکھیں گے یعنی آپ سب کے ریپلائے کے جوابات اب اس تھریڈ کے ہیرو یعنی جیتنے والے ہمارے بھائی شاہد رسول دیں گے انشا اللہ تعالی ۔
Bookmarks