اسلام علیکم
امید ھے تمام ممبرز ٹھیک ٹھاک ہونگے
میں نے ایک تجویز دینی تھی کہ کویٰ ڈیجیٹل کیمرہ کو استمال کرنے کا کورس شروع کریں۔ میں نے نیٹ پر بہت سرچ کیا پر کویٰ اچھی کامیابی نہیں ملی۔ پلیز میری اس تجویز پر ضرور غور فرمایا جاۓ
شکریہ
forexample for Canon D600
Bookmarks