بھائی میری ایک ویب سائٹ ہے جسےمیں نے 2005 میں لاونچ کیا تھا بندہ بچھلے کئی سالوں سے اپنی بیماری د مہ کی وجہ سے اپنی اس ویب سائٹ پر کام کر کے اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا گزر بسر کر رہا ہے کیوں کہ بندہ کو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا گنوارہ نہیں اور اس بات کی ضمیر بھی اجازت نہیں دیتا کہ کسی کے اگے ہاتھ پھیلایا جائے ویب سائٹ کی ٹریفک بہت ہی اچھی تھی مگرتھوڑا عرصہ پہلے گوگل کی طرف سے میسج آیا کہ آپ ٹیمپلیٹ چینج کریں بس میں نے اپنی ویب سائٹ کی ٹیمپلیٹ بدل دی اور اسے سی ایم ایس پرتبدیل بھی کر دیا مگر اس کےباوجود مجھے اب بھی گوگل کی جانب سے ایسے میسج موصول ہو رہے ہیں کہ اپکی ٹیمپلیٹ لوڈنگ ٹائم لے رہی ہے اور اس کے علاوہ میری ویب سائت کے بیک لنکس بھی کم ہو گئے ہیں مہربانی فرماکریہ بتائی کہ میں اپنی ویب کی لوڈنگ سپیڈ کیسے ٹھیک کر سکتا ہوں اور میں اپنے بیک لنکس کیسے واپس لے سکتا ہوں میری ویب سائٹ یہ ہے مہربانی کر کے دیکھ کر کوئی ایڈوائس دیں
Bookmarks