السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک جگہ سرائیکی (ہاہاہاہامجھے تو سرائیکی ہی لگی معلوم نہیں اب کون سی زبان ہے) کی شاعری دیکھی بہت اچھی لگی ڈیزائن کیا پر مصیبت یہ کہ اس کا ترجمہ نہیں معلوم پھر ترجمہ کروایا ، پھر سوچا چلو سرائیکی اردو مکس ہوجائے یوں یہ اس ڈیزائن کی تاریخ بن گئی۔۔
ہمم سرائیکی کی شاعری غالبا پہلی بار ڈیزائن کی تو یہ ڈیڈیکیشن سرائیکی دوستوں کے نام۔
[IMG]http://i1159.***********.com/albums/p633/itdmag/shehzad/July13MuhammatITD_zps33e5025e.png[/IMG]
Bookmarks