w,salam....
nice designing bro....
thanks 4 sharing....
w,salam....
nice designing bro....
thanks 4 sharing....
شکریہ میری بہن
کمال یہ کہ پھر بھی ی رہے ہیں ہم
عُمدہ شاعری
zabrdast shahzad bhai...
main saraiki to nahi... per jo mujhy samjh lagi hay wo ye kai...
mohabbat mai jitna bhi maza hay..humary liye itna hi boht hay...
aur i thnk kai "jaidi" ki jaga "jheri" aye ga...
baqi sariki speaking hi thik bata sakty hayn
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو تم
بہت اعلی ڈیزائن + پوئٹری
خوش رہیں ہمیشہ
bohat kamal likha hai.
Zbrdast
وعلیكم السلام
واه جی واه
زبردست ۔۔
ڈیزائننگ ہمیشہ کی طرح لاجواب لگی مجھے ۔۔
اور دوسرا شعر۔۔
مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو۔۔
بہت اچھا انتخاب ہے۔۔
اب آتے ہیں پہلے شعر کی طرف۔۔
یہ سرائیکی کا ہی شعر ہے ۔۔
سرائیکی زبان میں اتنی ورائٹی ہے کہ اگر آپ ایک گاؤں سے اگلے میں جائیں تو دونوں کی زبان میں بہت فرق ہوگا۔۔
اس طرح ہر علاقے کی سرائیکی بھی الگ ہے۔۔
آپ نے بہت اچھا انتخاب کیا ہے ۔۔
اس کو بس لکھنے میں ہی غلطی ہوئی ۔۔
محبت اِچ بھانویں
جیہڑی یا (بڑی) چَس اے
ساڈی بس اے۔۔
آپ کی شئیرنگ بہت پیاری ہے بہت پیاری۔۔
جزاک اللہ خیراً
آپ سب کے پسند کرنے کا شکریہ
ہمم تصیح کا شکریہ اور یہی حال پشتو اور غالبا اکثر زبانوں کا ہے تھوڑا سا علاقہ تبدیل اور زبان تبدیل
ہم کہتے ہیں ۔۔ چترا زے (کہاں جا رہے ہو) اور تھوڑا سا آگے دوسرے گاؤں جائیں تو وہ کہتے ہیں چرے زے (کہاں جا رہے ہو) یہی حال ہے اب بندہ سیکھے تو کیا سیکھےاس لیے اردو ہی ٹھیک ہے۔
ورنہ یہی ہوگا کہ جیہڑی کو جیڈی
ویسے سچ کہوں تو مجھے سرائیکی بہت میٹھی زبان لگی ہے پنجابی تو کافی بول ، سمجھ لیتا ہوں پر سرائیکی کی الف ب کے بعد اٹک جاتا ہوں۔۔۔ اففف خدائے پاکَ اُس بہ سہ کُم، سُوک اشتے۔۔۔۔ اب سرائیکی مجھے سرائیکی۔۔
ریپلائی ، تصیح ، پسند کرنے اور دعاؤں کے لئے دلی شکریہ۔
جزاک اللہ
- Shahzad Bhaiii Bohat Acha Design
- Poetryyy B Bohat Khoooob
- Bohat Shukriyaaaa Shair Karnay K Liayyy
wah Shehzad bhai aap ne pic ko
emboss kar dzn: poetry ko chaar
chaa'nd laga diye..... nice bro...
(`'•.¸*¤*¸.•'´)
*••*ناصر *••*
پسند كرنے كا شكریہ دوستو
Bookmarks