nehal maher said:
paan bajli jo hawa ki zor se chali h as k bari m kasi ko koi malomat ho to plz batain.
بھائی برا نہ منائے گا جن چیزوں کی بنیادی باتوں تک کے بارے میں آپ کو نہیں معلوم اُن کوپایا تکمیل تک کیسے پہنچائیں گے؟
آپ کو یہ تک نہیں معلوم کہ آپ کہہ یہ رہے ہو کہ ہوا سے بجلی بنانا چاہتا ہوں اور لفظ(پن بجلی )استعمال کر رہے ہو جو کہ پانی سے بجلی بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے
۔
اگر یہ سب اتنا ہی آسان ہوتا کہ کوئی بھی فرد بجلی بنا سکتا تو پاکستان میں بجلی کا بحران کیوں ہوتا؟؟
ہوا سے بجلی بنانے کے لئے آپ کو سب سے پہلے ایسی لوکیشن کی ضرورت ہوتی ہے ،جہاں ہوا سموتھ چلتی ہے،ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے طریقہ کار کو جاننے کے لئے آپ نیٹ پر اس صفحے کو دیکھ لیں۔
ہوا سے بجلی پیدا کرنا
آپ اس خیال کو دل سے نکال دیں اور اگر آپ کے علاقے میں کوئی بجلی چور کنڈا مافیہ ہے تو اُس کی بیخ کنی کے لئے اپنا کردار ادا کریں
۔
Bookmarks