اسلام وعلیکم
میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ڈی ایس ایل کنکشن کیسی دوست سے لیا ہوا ہے حاب اس کی طرف لگی ہے
میں چاہتا ہوں کہ اپنی طرف واءی فاءی لگا سکوں تاکہ کنکشن اپنے موباءل پر بھی استعمال کر سکوں
کیا کوءی بتا سکتا ہے کہ ایسا ہو سکتا ہے جس سے میں نے کنکشن لیا ہوا ہے وہ کافی دورتک کا فاصلہ ہے
والسلام