اسلام علیکم ایڈ من صاحب جنا ب مجھے بہت عرصے سے قرآن پاک والے سوفٹ کی ضرورت تھی ۔ میں شہر میں نیٹ استعمال کرنے جا تاہوں ۔ اور قرآن پاک کا یہ سوفٹ وئییر صرف قرآن ایکسپلور آن لائن چلتا ہے قرآن پاک کا پورا نسخہ میں ڈاون لوڈ کرنا چاہتاہوں یہ کہ میں قرآن پاک کو دیکھ کر پڑھ سکوں اور اس کی آڈیو بھی سن سکوں ۔ شکریہ میں آپ کے جو اب کا انتظا کروں گا
Bookmarks