السلام علیکم تمام عزیز
مُجھے ہلم چائے ہینڈ رائٹنک کے لیے۔۔۔
میری ہینڈ رائٹنگ بہت گندی ہے انگلش اور اردو دونوں کی
پلیز کسی کے پاس کوئی فارمولہ ہے ٹھیک کرنے کا تو مُجھے دے۔۔۔
پلیز گٹیا مشوروں سے اجتناب کیجیے گا۔۔۔۔
شکریہ
السلام علیکم تمام عزیز
مُجھے ہلم چائے ہینڈ رائٹنک کے لیے۔۔۔
میری ہینڈ رائٹنگ بہت گندی ہے انگلش اور اردو دونوں کی
پلیز کسی کے پاس کوئی فارمولہ ہے ٹھیک کرنے کا تو مُجھے دے۔۔۔
پلیز گٹیا مشوروں سے اجتناب کیجیے گا۔۔۔۔
شکریہ
Dear kisi ache se teacher
ki help lele'n, iska koi aur
formula nhi hota ....lolzzz
(`'•.¸*¤*¸.•'´)
*••*ناصر *••*
wah wah sajjan bara kamaal kitaa ay
Just hand practice my bro
Mtlb ye k jis bandy ki writing achi ho us se ek pera graph likhwa lo phr khud us jesa likhne ki k0shish kro, bar bar likho jb tk tmari or us ki writin same na ho jaye
یاد آتا ہے وہ زمانہ جب ہم تختی لکھا کرتے تھے
اب آپ بھی اس پر پریکٹس کریں
Last edited by haroonfreed; 30th September 2013 at 10:25 AM.
Abi tak kisi ne tawaja nahe ki sahi tarah se jawab ne diya
وعلیکم السلام
بھائی جی مشورہ تو ہم دے دیں مگر محنت تو اصل آپ کو کرنی ہوگی
مشورہ سب دے چکے ہیں
آپ کو خود سے جو بھی لکھائی پسند ہو اس کی نقل کرنے کی کوشش کریں
اس لکھائی کو دیکھ کر بار بار لکھنے کی کوشش کریں
جتنا لکھیں گیں اتنی آپ کی لکھائی بہتر ہوگی پینسل سے لکھیں
اور فارغ اوقات میں بس لکھتے رہیں انشاءاللہ آپ کی محنت رنگ لائیگی
لکھتے ہوئے بس اتنا یاد رکھیں کہ آپ کو نہ صرف ذیادہ سے ذیادہ لکھنا ہے بلکہ اچھے سے اچھا لکھنا ہے
اس فورم پر خطِ نعستلیق کا پورا کورس موجود ہے
آپ اس کورس کی مشق کریں
اردو
کی لکھائی بہتر کرنے کے لیے
اس طرح 50٪ مسلہ تو حل ہو جائے گا آپ کا
---------
کوشش کرتا ہوں لنک دینے کی
اس طرح اس کورس کی پہلی اور بعد والی ساری کلاسس کی مشق کریں
گے تو آپ کا اردو والا مسلہ تو حل ہو ہی جائے گا
ایک ماہ کے اندر اندر
یا
جتنی آپ مشق کریں گے
----------
نعستلیق لکھ کر سرچ کے آپشن میں باقی کلاسس بھی آپ تلاش کر سکتے ہیں
کلاسس کو تلاش کرنے کا طریقہ
Bookmarks