السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئ ٹی دنیا میگزین کے کیا ہی کہنے ۔۔
ابھی شہزاد بھائ کا انتخاب ہی پڑھ سکا ہوں ماشاء اللہ بہت ہی خوب۔۔ اگر اس انتخاب کا نام بتادیں تو ہم بھی استفادہ کرسکیں گے۔۔۔۔ رمضان المبارک میں مصروفیات بہت زیادہ بڑھ گئ ہیں ۔۔۔ صبح ایک جاب شام کو دوسری جاب اور پھر تراویح میں قرآن پاک سنانا ۔۔ نیٹ استعمال کے لیے ٹائم ہی نہیں بچتا ۔۔۔ وہ بھی کیا دن تھے جب ہم آئ ٹی دنیا میگزین کا پوسٹ مارٹم کرتے تھے۔۔۔۔ رمضا ن کے لیے کچھ لکھنے کا ارادہ تھا لیکن جب تاریخ دیکھی تو 8 جولائ ہو چلی تھی وقت کی کمی کی وجہ سے نہ لکھ سکا ۔۔۔ ان شاء اللہ عید کے لیے اپنی تحریر بھیجوں گا اچھی لگی تو شامل اشاعت کیجئے گا ۔۔۔