ایک ہی نمبر پر دو فیس بُک اکاؤنٹس
دوستوں اگر کسی نمبر پر ایک فیس بُک اکاؤنٹ رجسٹر کیا جائے تو
اُسی نمبر پر دوسرا نمبر رجسٹر نہیں کیا جا سکتا
اب کچھ وجوہات پر ایک سے زیادہ اکاؤنٹس کی ضرورت ہو سکتی ہے
تو دوسرے نمبر کی دستیابی نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں ہو پاتا
تو دوستوں آج میں اپ کو
Authenticated
طریقہ بتاؤں گا کہ کیسے ایک ہی نمبر پر دو اکاؤنٹس رجسٹر کرائے جا سکتے ہیں
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
سٹیپ 1
سب سے دونوں اکاؤنٹس فیس بُک پر رجسٹر کر لیں
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
سٹیپ 2
دونوں اکاؤنٹس کو
By Email Verify
کر لیں
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
سٹیپ 3
کسی ایک اکاؤنٹ پر نمبر ویری فائی کریں
اور پھر اُس اکاؤنٹ کو
DE ACTIVATE
کر دیں
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
سٹیپ 4
اب دوسرے اکاؤنٹ کو ویری فائی کریں
اُسی نمبر پر جس پر اپ نے پہلا اکاؤنٹ ویری فائی کیا تھا
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
سٹیپ 5
اب پہلا اکاؤنٹ دوبارہ ایکٹیوٹ کر لیں
♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠♠
لیجئے دونوں اکاؤنٹس ایک ہی نمبر پر رجسٹر ہو گئے
شکریہ
علی حیدر
Bookmarks