اسلام علیکم
میری یہ پرابلم جلدی سے حل کردیں پلیز۔
میں نے نیڈ فور سپیڈ موسٹ وانٹڈ انسٹال کی ہے۔
اور جب رن کرنے لگا تو یہ ایرر آیا ہے۔
پلیز اسکا کوئی حل بتائیں۔
ایرر کا سکرین شارٹ۔

میرےسسٹم کی معلومات کا سکرین شارٹ۔

تین سو اٹھاون ایم بی کا گرافک کارڈ ہے۔
پلیز جلدی سے حل بتائیں۔شکریہ