السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وقار آپ ابھی نیو ممبر ہو اور ایک پالیسی کے تحت تمام نیو ممبر پر یہ پابندی لگی ہوئی ہے جس کی وجوہات کئی بار بتائی جاچکی ہے کہ اسپام ، ایڈورٹائزنگ و دیگر چیزوں کے باعث تھریڈ پر چیک رکھنے کے لئے یہ پابندی لگائی گئی ہے آپ اپنی پوسٹنگ جاری رکھئے جو بھی پوسٹ آپ کروگے وہ آپ کو شو نہیں ہوگی جب تک آپ کی پوسٹ کی تعداد زیادہ نہیں ہوگی آپ کی پوسٹنگ موڈریشن کے لئے جائے گی اور وہاں ٹیم ممبر اسے چیک کرنے کے بعد اپروو کریں گے اور یہ پابندی نہیں ہٹائی جاسکتی ہے اس کے لئے ہم معذرت چاہیں گے آپ اپنی پوسٹنگ جاری رکھئے جلد ہی آپ کو ڈائریکٹ آپ کی پوسٹ دیکھائی دے گی شکریہ ۔
Bookmarks