وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو برادر تجویز دینے کا شکریہ ، معذرت کے ساتھ کہ آپ کی دی گئی تجویز پر عمل نہیں کیا جاسکتا کیونکہ ماضی میں اس چیز کا کافی نقصان ہوا ہے کہ جو آفیشل تھریڈ ہے تجویز و شکایت اس پر غیر ضروری اور ایسی پوسٹ ہورہی تھی جو کہ مسائل کے حل کے بجائے جس ممبر نے مسئلہ پوسٹ کیا ہوتا تھا وہ بھی گھبرا جاتے تھے کہ انہیں سوال کا جواب کیا مل رہا ہے لہذا یہاں صرف ٹیم ممبر ہی اب ریپلائے کرسکتے ہیں کیونکہ اب یہ آئی ٹی دنیا کا آفیشل سیکشن ہے اس وجہ سے بھی ۔
مزید کہ آپ نے جیسا فرمایا کہ ایک جیسی پریشانی یعنی پہلے شیئر ہوتی ہے تو اس کا لنک آپ یا تمام ممبر جو ہیلپ کرنا چاہئے پی ایم کرکے پہنچاسکتے ہیں یا وی ایم امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا جزاک اللہ
saaagar said:
Umid hai ap sub khairiyat se
hun ge..
Ik little request hai ...
Aksar membran ki aksar probs same hoti hain...?
Mn ye kehna chahta hun
yahan is thread mtlb tajaweez aur shikayat ..
Agar koi apni shikayat ya tajweez post karta hai..
To thread starter aur modirator k alawa kisi aur member
ko allow ni k wo reply
kr sky ...?
Ab ye pabandi khatam honi
chahie ta k all membran apni b
same prob bayan kr skien..
Ap samajh gai hun ge..
Shukriya..
Bookmarks