رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ،
جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے اس دروازے سے قیامت کے دن روزہ رکھنے والے ہی داخل ہوں گے ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہیں ہو گا کہا جائیگا کہ روزہ رکھنے والے کہاں ہیں ؟ پھر وہ اس دروازے سے داخل ہوں گے اور جب روزے رکھنے والوں میں آخری داخل ہو جائیگا اور پھر کوئی اس دروازے سے داخل نہیں ہو گا .
صحیح مسلم ( جلد 2 حدیث 216
Bookmarks