Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: **~ایک مرتبہ ضرور پڑھیں~**

  1. #1
    syedhasanraza is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2014 @ 08:45 AM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Location
    Lahore
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    88
    Threads
    22
    Credits
    0
    Thanked
    10

    Default **~ایک مرتبہ ضرور پڑھیں~**

    حضرت جنید رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں؛ تصوف کی آٹھ خصلتیں ہیں، سخاوت، رضا، صبر، اشارت، غربت (اجنبی ہو جانا)، لباس صوف، سیاحت اور فقر۔ سخاوت کا نمونہ حضرت ابراہیم علیہ السلام ہیں کہ انھوں نے اپنی جان سے لے کر اپنے بیٹے تک سب کو خدا کی راہ میں قربان کر دیا۔ رضا کا نمونہ حضرت اسماعیل علیہ السلام ہیں کہ رضاء الہٰی کے آگے بسر و چشم اپنے آپ کو زبح کے لیے پیش کر دیا۔ صبر کا نمونہ حضرت ایوب علیہ السلام کہ انھوں نے خدا کی غیرت کی خاطر اپنے وسیع کنبے اور سارے گھر بار کی اپنی آنکھوں کے سامنے تباہی اور اپنے پورے جسم میں کیڑے پڑ جانے کی تکلیف کو نہایت صبر کے ساتھ برداشت فرمایا۔ اشارت کا نمونہ حضرت زکریا علیہ السلام ہیں جنھوں نے خدا کے حکم کی تعمیل میں کلام تک بند کر دیا اور کئی روز تک صرف اشاروں سے بات کرتے رہے۔ غربت کا نمونہ حضرت یحیٰ علیہ السلام ہیں جو خدا کی رضا جوئی میں اپنے وطن میں اپنے خویشوں سے بیگانہ رہے۔ صوف پوشی میں حضرت موسیٰ علیہ السلام نمونہ ہیں، جو اون کے کپڑے پہنتے تھے۔ خدا کی راہ میں سیاحت کے لیے حضرت عیسٰی علیہ السلام نمونہ ہیں جو بس اسیک پیالہ اور کنگھی لے کر گھر سے چلے لیکن جب ایک شخص کو پیالے کی بجائے چُلو سے پانی پیتے دیکھا تو پیالہ بھی پھینک دیا اور جب ایک دوسرے شخص کو دیکھا کہ وہ کنگھی کی بجائے اپنے ہاتھ کی انگلیوں سے اپنے بالوں کو خلال کر لیتا ہے تو کنگھی بھی پھینک دی۔ فقر کا نمونہ حضرت محمد مصطفٰی ﷺ ہیں کہ آپ ﷺ کو خداوند تعالٰی کی طرف سے روئے زمین کے خزانوں کی کنجیاں پیش کی گئیں کہ شان و شوکت اور آرائش کے ساتھ زندگی گزاریں لیکن آپ ﷺ نے اس کو پسند فرمایا کہ ایک روز پیٹ بھریں اور دو روز بھوکے رہیں، اور جیسا کہ گزشتہ باب میں گذر چکا ہے اللہ تعالٰی سے آپ ﷺ نے دعا فرمائی کہ اے خدایا! مجھے فقر ہی کی حالت میں زندہ رکھ، فقر ہی کی حالت میں مجھے موت دے اور فقراء ہی کے زمرے میں میرا حشر فرما...
    Last edited by *KHAN*JEE*; 20th July 2013 at 01:43 PM. Reason: Don't Share FB images......

  2. #2
    Waqar-786 is offline Member
    Last Online
    9th October 2013 @ 08:10 PM
    Join Date
    24 Apr 2013
    Location
    Universe
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,581
    Threads
    192
    Thanked
    259

    Default

    Jazak Allah

  3. #3
    H4XR's Avatar
    H4XR is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2016 @ 03:45 PM
    Join Date
    19 Jul 2013
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    achi information hai jazak allah

  4. #4
    kamrantahir's Avatar
    kamrantahir is offline Senior Member+
    Last Online
    11th May 2015 @ 10:46 PM
    Join Date
    30 Apr 2010
    Location
    Nawabshah
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    145
    Threads
    18
    Credits
    0
    Thanked
    5

    Default

    Jazak Allah

  5. #5
    sareen is offline Junior Member
    Last Online
    21st August 2013 @ 11:04 AM
    Join Date
    13 Feb 2013
    Location
    heart
    Age
    31
    Gender
    Female
    Posts
    28
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Jazak Alllah

  6. #6
    Shakoor3478's Avatar
    Shakoor3478 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2015 @ 11:47 PM
    Join Date
    13 Jan 2013
    Location
    Bahawalpur
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    815
    Threads
    75
    Credits
    0
    Thanked
    72

    Default

    شکریہ
    جزاک اللہ
    My ToDaY's FaiLuRe is My TomoRRow's sUcCess

  7. #7
    Niaz Bozdar's Avatar
    Niaz Bozdar is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2021 @ 08:00 AM
    Join Date
    01 Feb 2013
    Location
    Tando Adam pak
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    8,638
    Threads
    209
    Credits
    338
    Thanked
    556

    Default

    jazak Allah khaira

  8. #8
    hafeezisi is offline Junior Member
    Last Online
    5th March 2016 @ 07:28 PM
    Join Date
    03 Apr 2009
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    بہت معلومات افزا پوسٹ ہے۔جزاک اللہ احسن الجزا

  9. #9
    King_Roger is offline Senior Member+
    Last Online
    25th December 2017 @ 12:05 PM
    Join Date
    12 Dec 2009
    Age
    40
    Posts
    190
    Threads
    35
    Credits
    850
    Thanked
    9

    Default

    Shukria aisi malomat dene ka. Jazakallah Walekumussalam

  10. #10
    Join Date
    08 Jul 2012
    Location
    Gujranwala
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,031
    Threads
    217
    Thanked
    562

    Default

  11. #11
    ijaz shaikh is offline Junior Member
    Last Online
    29th June 2017 @ 04:55 PM
    Join Date
    20 Jul 2013
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Quote syedhasanraza said: View Post

    حضرت جنید رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں؛ تصوف کی آٹھ خصلتیں ہیں، سخاوت، رضا، صبر، اشارت، غربت (اجنبی ہو جانا)، لباس صوف، سیاحت اور فقر۔ سخاوت کا نمونہ حضرت ابراہیم علیہ السلام ہیں کہ انھوں نے اپنی جان سے لے کر اپنے بیٹے تک سب کو خدا کی راہ میں قربان کر دیا۔ رضا کا نمونہ حضرت اسماعیل علیہ السلام ہیں کہ رضاء الہٰی کے آگے بسر و چشم اپنے آپ کو زبح کے لیے پیش کر دیا۔ صبر کا نمونہ حضرت ایوب علیہ السلام کہ انھوں نے خدا کی غیرت کی خاطر اپنے وسیع کنبے اور سارے گھر بار کی اپنی آنکھوں کے سامنے تباہی اور اپنے پورے جسم میں کیڑے پڑ جانے کی تکلیف کو نہایت صبر کے ساتھ برداشت فرمایا۔ اشارت کا نمونہ حضرت زکریا علیہ السلام ہیں جنھوں نے خدا کے حکم کی تعمیل میں کلام تک بند کر دیا اور کئی روز تک صرف اشاروں سے بات کرتے رہے۔ غربت کا نمونہ حضرت یحیٰ علیہ السلام ہیں جو خدا کی رضا جوئی میں اپنے وطن میں اپنے خویشوں سے بیگانہ رہے۔ صوف پوشی میں حضرت موسیٰ علیہ السلام نمونہ ہیں، جو اون کے کپڑے پہنتے تھے۔ خدا کی راہ میں سیاحت کے لیے حضرت عیسٰی علیہ السلام نمونہ ہیں جو بس اسیک پیالہ اور کنگھی لے کر گھر سے چلے لیکن جب ایک شخص کو پیالے کی بجائے چُلو سے پانی پیتے دیکھا تو پیالہ بھی پھینک دیا اور جب ایک دوسرے شخص کو دیکھا کہ وہ کنگھی کی بجائے اپنے ہاتھ کی انگلیوں سے اپنے بالوں کو خلال کر لیتا ہے تو کنگھی بھی پھینک دی۔ فقر کا نمونہ حضرت محمد مصطفٰی ﷺ ہیں کہ آپ ﷺ کو خداوند تعالٰی کی طرف سے روئے زمین کے خزانوں کی کنجیاں پیش کی گئیں کہ شان و شوکت اور آرائش کے ساتھ زندگی گزاریں لیکن آپ ﷺ نے اس کو پسند فرمایا کہ ایک روز پیٹ بھریں اور دو روز بھوکے رہیں، اور جیسا کہ گزشتہ باب میں گذر چکا ہے اللہ تعالٰی سے آپ ﷺ نے دعا فرمائی کہ اے خدایا! مجھے فقر ہی کی حالت میں زندہ رکھ، فقر ہی کی حالت میں مجھے موت دے اور فقراء ہی کے زمرے میں میرا حشر فرما...
    Jakaz Allah

  12. #12
    javed khan sham is offline Senior Member+
    Last Online
    13th April 2020 @ 10:36 PM
    Join Date
    04 Aug 2010
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    35
    Threads
    11
    Credits
    77
    Thanked
    0

    Default

    mashaallah bahut umda post hai

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 19th June 2011, 11:24 PM
  2. دلوں کی بہار- ضرور یاد کریں
    By HAQ ALLAH in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 2
    Last Post: 4th March 2011, 07:19 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 2nd March 2010, 07:43 PM
  4. ہر مسلمان ضرور دیکھے
    By Shaikh Brothers in forum Photo Gallery
    Replies: 32
    Last Post: 23rd February 2010, 01:18 PM
  5. ھوا تھمی ضرور لیکن
    By ~*hiway*~ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 8
    Last Post: 16th August 2009, 06:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •