جناب والا میرے پروگرام میں یہ نقص کمپیوٹر بےا رہا ہے اور اس کا مجھے حل پتہ نہیں اگر کوئی بھائی یا دوست تکلیف فرمادے تو انتہائی نوازش ہوگی بندہ ممنون رہے گا۔
جناب والا میرے پروگرام میں یہ نقص کمپیوٹر بےا رہا ہے اور اس کا مجھے حل پتہ نہیں اگر کوئی بھائی یا دوست تکلیف فرمادے تو انتہائی نوازش ہوگی بندہ ممنون رہے گا۔
bhai yeah error .dll file ka hai.ap ny windows nai install ki ho gi.agr windows nai instal nhi ki to phr kab say yeah error aa rha hai zra btaein.
دو یا تین دن سے آرہا ہے اور ونڈو وہی پرانی ہے
Adobe Flash player dobara install ker lain.
link:
http://get2.adobe.com/flashplayer/
Bookmarks