Last edited by janji; 20th July 2013 at 12:56 PM.
سب سے پہلے یوزر سی پی پر کلک کریں۔
پھر ایڈیٹ سگنیچر پر
اس کے بعد اپنے تھریڈ کا نام لیکھیں۔
اب اس کے بعد آپ اپنے اُسی تھریڈ کا لنک کاپی کریں۔جس کا نام لیکھا ہے۔
لنک کاپی کرنے کے بعد آپ واپس وہاں آ جاییں۔
جہاں آپ نے اپنے تھریڈ کا نام لیکھا تھا۔
وہاں آ کر آپ اُس نام کو سلیکٹ کریں۔
اور لنک کو ہائپر کر دیں۔
آپ کے سامنے اس طرح کی وینڈو کھل جاے گی۔
اس میں لنک پیسٹ کر دیں لنک ہائپر ہو جاے گا۔
اب آپ سارے کو مارک کریں۔
اور اپنی پسند کی زبان مُنتخیب کریں۔
یاد رہے کہ آپ سارے کو مارک کر لیں تا کہ سائز زبان اور رنگ سب پر لاگو ہو
سارے کو سلیکٹ کرنے کے لیے یہ بٹن دبائیں۔
ctrl+A
اور اب آپ اپنی پسند کا سائز اور رنگ
سلیکٹ کریں۔
اب پھر آپ سارے کو سلیکٹ کریں۔
اور 13 نمبر آپشن سلیکٹ کریں۔
تا کہ آپ کا سگنیچر اور تھریڈ لنک درمیان میں آ جاے۔
جیسا کے سکریں شوٹ میں ہے۔
لو جی آپ نے سگنیچر کے نیچے اپنے تھریڈ کا لنک لگا لیا۔
آپ ایک سے زیادہ لنک بھی لگا سکتے ہیں۔
مہربانی فرما کر اپنی قیمتی راے زرور دیجیے گا۔
Bookmarks