Name:  Salaam.gif
Views: 138
Size:  9.1 KB
اسلام و علیکم
مجھے یہ کلام فل چاہیے یہ ڈونلوڈ کرو

سنو پانچ منٹ کا ہے صرف سیم ٹو سیم آواز میں فل کلام ایم پی تھری فارمیٹ میں دے دو پلیز میں نے نیٹ پے بہت تلاش کا ہے کلام تو بہت سے ملے لیکن یہ آواز نہیں ملی مجھے پتہ نہیں کس کی آواز ہے
ایک دوست نے بتایا کہ مسعود رانا کی آواز ہے ؟
پلیز پلیز پلیز ہیلپ می مجھے ارجنٹ یہ کلام چاہیے سیم آواز میں

Name:  my signature card.png
Views: 135
Size:  91.0 KB
Name:  Untitled-hcopycopy_zps1424ce65.png
Views: 136
Size:  67.0 KB