السلام علیکم دوستو۔ میرا نام راشد ندیم ہے اور میرا تعلق بہاولپور سے ہے۔ میں فریلانس ویب ڈیزاینر ہوں۔ اور ویب ہوسٹنگ سروسز بھی فراہم کرتا ہوں۔ کمپیوٹر کی فیلڈ سے کافی عرصے سے منسلک ہوں۔ کوشش کروں گا کہ جن دوستوں کو مدد اور معلومات درکار ہوں ان کی رہنمایی کر سکوں۔ کسی نےذاتی طور پر رابطہ کرنا ہوں تو مجھے پرایویٹ میسج کر سکتا ہے۔ شکریہ دعاوں کا طالب راشد ندیم
Bookmarks