السلام علیکم
اُمید ہے تمام اراکین بخیروعافیت ہونگے
سام سنگ نے ٹیلی کام شعبے میں ایک ٹرینڈ متعارف کروایا تھا اور وہ تھا اپنے ہائی اہنڈ ڈیوائسز کا منی ورژن متعارف کروانے کا۔۔
یہ کانسپٹ پہلی بار گلیکسی ایس تھری منی کی صورت میں پایہ تکمیل کو پہنچا تھا۔اور اس روایت سے جُڑے رہتے ہوئے اس سال بھی سام سنگ نے
گلیکسی ایس فور منی
ریلیز کر دیا ہے۔
سام سنگ کی دیکھا دیکھی دوسری دو بڑی سمارٹ فون بنانے والی کمنپنیز یعنی کہ سونی اور ایچ ٹی سی نے بھی اپن ہائی اینڈ ڈیوائسز کا منی ورژن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا۔
ہ اس وقت ایچ ٹی سی نے ایچ ٹی سی ون کی طرز پر
ایچ ٹی سی ون منی
اور سونی نے ایکسپریا زی کی طرز پر
سونی ایکسپیریا زی آر
اناؤنس کر دیا ہے
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Mini-Flagships_zps80f1c618.png[/IMG]
اس تھریڈ میں آپکو ان سے متعلق فرداً فرداً بتایا نہیں جائے گا بلکہ ان تینوں کا ایک تقابلی جائزہ دیا جائے گا تاکہ آپکو فیصلہ کرنے میں آسانی رہے کہ کون کتنے پانی میں ہے
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Untitled-1_zps618e6e2d.png[/IMG]
یہ با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ صرف ایکسپیریا ذی آر ایک ایسا ڈیوائس ہے جو واٹر اور ڈسٹ پروف ہے
لیکن یہ ان تمام میں بہتر ہے
گلیکسی ایس فور منی کو ایس فور کی نسبت بہت کم سپیفائی کیا گیا ہے۔لیکن یہ سستا ہے
تاہم میری نظر میں ایس فور منی ہی بیسٹ ہے
Bookmarks