اُمید کرتا ہو سبھی دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
اکثر نیو میمبر پوچھتے ہیں۔کہ بھائی آپ اُردو میں تھریڈ کیسے بناتے ہو۔
ہمیں بھی بتائیں۔
تو سوچا آج نئے میمبر کے لیے ایک
تھریڈ بناؤ۔
جس میں سارا طریقہ لیکھوں
جی دوستو سکریں شوٹ کو فالو
کریں۔
اگر کہی پر سمج نہ آے تو پوچھ لینا۔
دعاؤں کا طلبگار
عظیم محمود،جان جی
Bookmarks