اب آپ انپیج والی وہ فائل اوپن کریں۔
جوکہ
eps
میں فارمیٹ کر کے سیو کی تھی۔
اب آپ انپیج والی وہ فائل اوپن کریں۔
جوکہ
eps
میں فارمیٹ کر کے سیو کی تھی۔
اوپن کرنے کے بعد آپ اسے فکس کریں۔
پھر بلینڈینیگ آپشں میں جا کر اپنی مرضی کا رنگ رکھیں۔
اب فائل میں جا کر سیو ایز پر کلک کریں۔
اب آپ فائل کو
jpeg
یا
Png
میں سیو کرنا ہے
Last edited by janji; 26th July 2013 at 11:38 AM.
اُمید ہے آپ کو تھریڈ اچھا لگے گا۔
شاید یہ تھریڈ پہلے شیئر ہوا ہو۔
مگر مجھے اُمید ہے کہ اس طرح سے کسی نے شیر نہی کیا ہو گا۔
اس سے نیو میمبرز کو اُردو میں تھریڈ بنانے میں بہت فائدہ ہوگا۔
Thanks!!
great class samjae he ap ne brother
W/salam
Bohat umda
وعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
fantastic
Bookmarks