Android 4.3 Jelly Bean Is Official: Here’s What’s New
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Android_zps2fbe70fb.png[/IMG]
السلام علیکم
امید ہے آئی ٹی دُنیا کے تمام ارکان بخیروعافیت ہونگے
مجھے آپ سے یہ بات شئیر کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ آج سان فرانسسکو میں منعقدہ ایک تقریب میں گوگل نے اپنا نیا انڈرائیڈ ورژن متعارف کروا دیا ہے
جیسے کہ آپ کو پہلے ہی بتایا جا چُکا تھا،یہ ورژن ہے
Android 4.3 Jelly Bean
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/6_zps1e1ed5b4.png[/IMG]
اگرچہ اس میں کچھ اتنا خاص فیچرز کو متعارف نہیں کروایا گیا ہے جسکی توقعہ یوزرز کر رہے تھے،تاہم گوگل کے مطابق اس میں چھے نئے فیچرز ایڈ کیے گئے ہیں
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/943654_536085926439963_598698997_n_zps26018870.png[/IMG]
اس کے علاوہ مزید کئی چھوٹی موٹی امپرومنٹس بھی کی گئی ہیں۔جو یقیناً آپ کے لئے دلچپسپی کا باعث ہونگی۔
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/10_zps38f432ac.png[/IMG]
1:OpenGL 3 for Embedded Systems:اوپن جی پی ایک ایسا فیچرز ہے جس کی موجودگی کی وجہ سے اب انڈرائیڈ میں اب انتہائی اعلیٰ گرافکس کی ایپس اور گیمز کا پلے ہو پانا/ٖڈیویلپ ہو پانا ممکن ہو جائے گا
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/4_zps3126f56e.png[/IMG]
2:Bluetooth Smart:بلیو ٹوتھ سمارٹ ایک ایسا فیچر تھا جو اس سے پہلے صرف آئی فون میں میسر تھا۔
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zps950f6e66.png[/IMG]
اس کی مدد سے آپ کسی بھی بلیوٹوتھ اینبل ڈیوائس کو اپنے انڈرائیڈ فون سے کنکٹ کر پائیں گے جیسا کہ سمارٹ واچ،ہارٹ بیٹ سینسرز وغیرہ۔جب کہ اس سے پہلے اپ انڈرائیڈ میں صرف بلیوٹوتھ ہینڈزفری ہی کنکٹ کرسکتے تھے
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/7_zps675e76cd.png[/IMG]
Bookmarks