دوستو مجھے یہ پوچھنا ھے کہ میرے پاس نوکیا موبائل کی ھینڈ فری ہے ، میں اسے اپنے کمپیوٹر میں مائکرو فون کہ طور پر کیسے استمعال کر سکتا ہوں۔