السلام علیکمانڈرائیڈ فائیو سے متعلق مزید معلومات کیلئے وزٹ کیجئے
اُمید ہے تمام ممبرز بخیروعافیت ہونگے
گذشتہ دنوں سام سنگ نے ڈیوائسز کی ایک ایسی لسٹ جاری کی ہے جو انڈرائیڈ فائیو یعنی کہ کی لائم پائی پر اپڈیٹ ہونگے
اس کے علاوہ ایک ایسی لسٹ بھی پیش کی جو کہ انڈرائیڈ فور پوائنٹ ٹو پوائنٹ ٹو پر اپنے لائف سائیکل کو اینڈ کریں گے
یاد رہے کہ یہ لسٹ ابھی مکمل نہیں۔مزید سیٹ کی اپڈیٹ وقتاً فوقتاً شامل ہوتی رہیں گی
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zps40bdaf1d.png[/IMG]
لیکن یہاں پر ایک اپڈیٹ شئیر کرتا چلوں کہ سام سنگ کے ورلڈ ریولیوشنری سمارٹ فون گلیسکی ایس ٹو یوز کرنے والے صارفین کیلئے بُری خبر ہے
پہلے ایس ٹو کے متعلق سام سنگ کا کہنا تھا کہ یہ فور پوائنٹ ٹو پر اپڈیٹ ہوگا۔پر اب سام سنگ نے کہا کہ بیڈ یوزر انٹرفئیرنس کی وجہ سے گلیکسی ایس ٹو جی ٹی-آئی نائن ون زیرو زیرہ(9100) کو فور پوائنٹ ون پوائنٹ ٹو کے بعد کوئی آفیشلی اپڈیٹ نہیں کیا جائے گا
تاہم گلیسکی ایس ٹو پلس کو اپڈیٹ کیا جائے گا
جبکہ اس کےمقابلہ میں گلیکسی نوٹ ٹو جو کہ بالکل ایس ٹو کی کمپوزیشن پر بنایا گیا ہے اسے بھی اپڈیٹ کیا جائے گا
Bookmarks