Results 1 to 10 of 10

Thread: آخر کیوں؟؟؟؟؟

  1. #1
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Lightbulb آخر کیوں؟؟؟؟؟

    Name:  rauf-klasra1.jpg
Views: 274
Size:  122.0 KB

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    کالم اچھا لکھتے ہے بھائی رئوف مگر جہاں تنخواہ زیادہ ملتی ہے یہ وہی چلے جاتے ہیں ، پہلے جنگ میں تھے وہاں سے چلے گئے تو جو لوگ پیسے کی وجہ سے ادارے تبدیل کرے وفاداریاں تبدیل کرے ان کے کالموں پر اعتبار نہیں کرنا چاہئے سب سے پہلی بات ۔

    دوسری بات بھائی کوئی بھی حکومت آجائے ، کسی کی بھی حکومت آجائے میں دعوی سے کہتا ہوں کوئی بھی آجائے اس مملکت خدادا پاکستان میں کسی بھی جماعت کی اس نے عوام کیلئے اور اس ملک کیلئے کچھ نہیں کرنا چاہے وہ کوئی بھی ہو رزلٹ سب کے سامنے آ ہی چکا ہے تو خیر منائو ، لائٹ ، پٹرول ، آٹا ، روٹی ، گوشت ، دودھ ، دال ، سبزی ، نمک ، پیاز ، آلو ، ان سب ہی کے چکروں سے عوام نہیں نکل رہی آگے کیا دیکھیں گے ہم عوام ، مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ پاکستان کی عوام کو کب سمجھ آئے گی کب ،

    میڈیا کے چکروں میں نہ پڑو بھائیوں یہ میڈیا صرف اپنی روزی روٹی کما رہا ہے ایسی باتیں چھاپ چھاپ کر اور کچھ نہیں بے حد شکریہ زیب برادر شیئر کرانے کیلئے ۔

    ممبرز سے گزارش رہے گی کہ وہ بحث بازی سے پرہیز کرتے ہوئے ایسے کمنٹ کریں جس میں کسی پارٹی کو سپورٹ کرنے کے بجائے عوام کی بات کی جائے صرف عوام کی ۔ شکریہ

  3. #3
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    ہم سب اپنے اور وطن کے لیے
    با عزت اور باشعور قوموںکی طرح زندہ رہنے کا سبق سیکھیں
    پہلے ہمیں ایک وطن کی تلاش تھی مگر افسوس کے ساتھ اب ہمیں ایک قوم کی تلاش ہے

  5. #5
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    میں عمران سر سے متفق ہوں
    [B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]

  6. #6
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

  7. #7
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    well ustaad jee k comment k baad kuch kehna zarori nahi samajata humari awam kabhi teek nahi ho sakti tu halat kaha say teek hon gaye

    uss qaom ki halat kabhi nahi badalti jis ko khud apni halat badalney ka khayal na ho

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  8. #8
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    کلاسرا جی آپ پریشان نہ ہوں اگر یہ پاکستان شرفو اور زردآری کو برداشت کر سکتا ہے تو سب کو برداشت کر سکتا ہے۔یہ حکومت بہتر اقدامات کرے گی تو آئندہ بھی حکومت میں آجائیں گے ورنہ اگر عوام کی جڑوں میں موجود پی پی منظر سے غائب ہو سکتی ہے تو یہ کس کھیت کی مولی ہیں ؟

  9. #9
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post
    کالم اچھا لکھتے ہے بھائی رئوف مگر جہاں تنخواہ زیادہ ملتی ہے یہ وہی چلے جاتے ہیں ، پہلے جنگ میں تھے وہاں سے چلے گئے تو جو لوگ پیسے کی وجہ سے ادارے تبدیل کرے وفاداریاں تبدیل کرے ان کے کالموں پر اعتبار نہیں کرنا چاہئے سب سے پہلی بات ۔

    دوسری بات بھائی کوئی بھی حکومت آجائے ، کسی کی بھی حکومت آجائے میں دعوی سے کہتا ہوں کوئی بھی آجائے اس مملکت خدادا پاکستان میں کسی بھی جماعت کی اس نے عوام کیلئے اور اس ملک کیلئے کچھ نہیں کرنا چاہے وہ کوئی بھی ہو رزلٹ سب کے سامنے آ ہی چکا ہے تو خیر منائو ، لائٹ ، پٹرول ، آٹا ، روٹی ، گوشت ، دودھ ، دال ، سبزی ، نمک ، پیاز ، آلو ، ان سب ہی کے چکروں سے عوام نہیں نکل رہی آگے کیا دیکھیں گے ہم عوام ، مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ پاکستان کی عوام کو کب سمجھ آئے گی کب ،

    میڈیا کے چکروں میں نہ پڑو بھائیوں یہ میڈیا صرف اپنی روزی روٹی کما رہا ہے ایسی باتیں چھاپ چھاپ کر اور کچھ نہیں بے حد شکریہ زیب برادر شیئر کرانے کیلئے ۔

    ممبرز سے گزارش رہے گی کہ وہ بحث بازی سے پرہیز کرتے ہوئے ایسے کمنٹ کریں جس میں کسی پارٹی کو سپورٹ کرنے کے بجائے عوام کی بات کی جائے صرف عوام کی ۔ شکریہ
    nizam e khelafat k begher sub dramey hain.. aur ye baat main baarha apne mazameen mein bata chuka hoon

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote *Black*Beauty* said: View Post
    Name:  rauf-klasra1.jpg
Views: 274
Size:  122.0 KB
    Thanks for Information

Similar Threads

  1. افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
    By Arooj Khaan in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 19th February 2016, 07:37 PM
  2. Replies: 33
    Last Post: 22nd June 2010, 12:06 AM
  3. Last Breath Video
    By Shaheen in forum Videos
    Replies: 3
    Last Post: 2nd September 2009, 10:25 AM
  4. افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
    By BossisBack in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 18th June 2009, 11:59 AM
  5. Duae Maghfirat
    By Shaheen in forum Baat cheet
    Replies: 34
    Last Post: 11th September 2007, 09:45 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •