Assalam o alaikum all Friendzzz
Assalam o alaikum all Friendzzz
آئ ٹی دنیا جواءن کرنے کا بہت شکریہ
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
wlcm g
Wel come
welcome
آئی ٹی دنیا میں جتنےبھی نیو ممبرآتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
امید ہے آپ کو یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
اور اسی طرح آپ بھی سکھانے کا عمل جاری رکھے گے۔۔۔
رولز ضرور پڑھیں تاکہ آپ کو آگے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو
آئی ٹی دنیا فورم رولز
اور
نیو ممبرز ٹرینگ سینٹر
ان کے تھریڈو اور پوسٹ پر موڈریشن لگی
ہوتی ہے۔
اور آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے
وہ ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو فارم پر دیکھائی دے گی۔
اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ
کے اپروو کرنے پر آپ کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے۔
تو اگر تھریڈ
فوری دیکھائی نہ دیں تو مہربانی فرما کر ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے تھوڑا انتظار کیجئے گا
نعمان احمد
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
thanxxxxx
Bookmarks