how are you my all friend.... آپ سب لوگ ٹھیک ہوں۔ نہ۔ میں یہاں نیا ہوں۔کوئی مجھے مکمل گائیڈ کرے گا۔ شکریہ۔
how are you my all friend.... آپ سب لوگ ٹھیک ہوں۔ نہ۔ میں یہاں نیا ہوں۔کوئی مجھے مکمل گائیڈ کرے گا۔ شکریہ۔
Most wel come,
je bhai ap ko kes bare me rhenumae chahey
welcome
آپ کو آئی ٹی دنیا میں دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید
کہتے ہيں
اُمید ہے آپ کو یہاں پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
سب سے پہلے آپ آئی ٹی دنیا کےرولز کو پڑھ لیں۔
آئی ٹی دنیا فارم رولز
اس کے بعد آپ نیُو میمبر ٹرینینگ سنٹر والے سیکشن کو پڑھ لیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو
نیُو میمبر ٹرینینگ سنٹر
آئی ٹی دنیا میں جتنےبھی نیو ممبرآتے ہیں ہیں۔
ان کے تھریڈو اور پوسٹ پر موڈریشن لگی
ہوتی ہے۔
اور آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے۔
وہ ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو فارم پر دیکھائی دے گی۔
جب اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ یہ
ٹیم ممبرز ہیں اپروو کرنے پر ان کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے۔
تو اگر تھریڈ
فوری دیکھائی نہ دیں تو مہربانی فرما کر ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے تھوڑا انتظار کیجئے گا
اُمید ہے ہم سب یہاں مل جل کر ایک دوسرے کو
سیکھائیں گے اور سیکھیں گے۔
انشا اللہ تعالی
دعاوُں میں یاد رکھنا۔
عظیم محمود (جان جی)
آئی ٹی دنیا میں جتنےبھی نیو ممبرآتے ہیں ہیں۔
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
امید ہے آپ یہاں سیکھنے اور سکھانے کا عمل جاری رکھے گے۔۔۔
رولز ضرور پڑھیں تاکہ آپ کو آگے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو
آئی ٹی دنیا فورم رولز
اور
نیو ممبرز ٹرینگ سینٹر
ان کے تھریڈو اور پوسٹ پر موڈریشن لگی
ہوتی ہے۔
اور آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے

Bookmarks