سیٹ اپ پروسیجر ان پی سی
اب آپ نے اپنے پی سی میں آکر کسی بھی ویب براوزر میں وہی ایڈریس انٹر کرنا ہے جو اس ایپ نے شو کیا تھا
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zpsdfc8e6a3.png[/IMG]
جونہی آپ ایڈریس انٹر کریں گے فورن ہی ایک براوزر ٹائپ کی سکرین شو ہو جائے گی
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/2_zpsd0d081c4.png[/IMG]
اس میں آپکو آپ کے سیٹ سے متعلق تمام معلومات ،آپکی سٹوریج وغیرہ شو ہو گی
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/3_zps61972994.png[/IMG]
آپ نے یہاں سے اپلوڈ کو سلیکٹ کرنا ہے ،اور اپنے پی سی جو بھی فائل ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں وہ سلیکٹ کر لیں
فائل چند ہی لمحوں میں آپکے انڈرائیٖڈ میں پہنچ جائے گی
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/4_zpsecd742cb.png[/IMG]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/5_zps30ee5834.png[/IMG]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/6_zpsd5e140ee.png[/IMG]
یہ دیکھیں وہ فائل اب انڈرائیڈ میں موجود ہے
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/7_zps47a078a7.png[/IMG]
آجکا آرٹیکل اختتام کو پہنچا،انشاء اللہ جلد ہی کسی نئے آرٹیکل کے ساتھ پھر آپکی خدمت میں حاحر ہونگے،دیکھتے رہیئے میری راہ۔۔۔۔۔۔
Bookmarks