[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/WifiFileTransferTutorialByIjazFarooq_zpsf88e8cf7.p ng[/IMG]

مارکیٹ لنک
میڈیا فائر لنک

سیٹ اپ پروسیجر ان سمارٹ فون

سب سے پہلے انسٹال کر لیں
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2013-08-05-12-53-55_zps19ae1fbc.png[/IMG]

اب اسے اوپن کریں۔جونہی آپ اوپن کریں گے کچھ ایسی سکرین شو ہوگی،آپ نے سٹارٹ کو سلکیٹ کر دینا ہے
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2013-08-05-12-54-02_zps7317ef09.png[/IMG]

جونہی آپ سٹارٹ کو سلیکٹ کریں گے ایسی سکرین شو ہوگی
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2013-08-05-12-54-14_zpsec7d9ead.png[/IMG]
اس میں آپ کو ایک آئی پی ایڈریس شو ہوگا،آپ نے وہ ایڈریس نوٹ کر لینا ہے اور او-کے کو سلیکٹ کر دینا ہے
جونہی آپ او-کے کریں گے یہ ایپ بیک گروانڈ میں اوپن ہو جائے گئ
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/Screenshot_2013-08-05-13-02-33_zps6d5b367e.png[/IMG]

یہاں تک آپ نے انڈرائیڈ فون کا کام مکمل کر لیا ہے
اب باقی کا کام پی سی/لیپ ٹاپ میں