Results 1 to 12 of 12

Thread: Pink Clouor....

  1. #1
    sarfraz2pk's Avatar
    sarfraz2pk is offline Senior Member+
    Last Online
    29th March 2021 @ 07:11 PM
    Join Date
    28 Jun 2008
    Age
    37
    Posts
    138
    Threads
    61
    Credits
    6
    Thanked
    0

    Default Pink Clouor....

    السلام علیکم
    امید ھےآپ سب خیریت سے ھو نگے۔آج میں آپ کو گلابی رنگ کے بارے میں کچھ بتاتا ہوں۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ کسی بھی چھوٹی بچی کو ہرگلابی چیز پسند آنا کپڑے اور کھلونے بنانے والوں کی صرف مارکیٹنگ کی حکمتِ عملی کا نتیجہ نہیں ہو سکتا۔نیو کاسل یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق اگر عورتوں کو رنگوں کو رنگوں کے انتخاب کا موقع دیا جائے تو وہ سرخ اور اس سے ملتے جلتے رنگوں کا انتخاب کرتی ہیں۔رنگوں کے بارے میں کافی پہلے کی گئی تحقیق میں مرد اور عورتوں دونوں ہی نے نیلے رنگ کو زیادہ پسند کیا تھا۔یہ ایسی چند تحقیقات میں سے ایک ہے جس میں عورتوں اور مردوں کی پسند اور ناپسند میں فرق کا پتہ لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔ڈاکٹرآنیہ ہرلبرٹ کی قیادت میں کی گئی تحقیق میں بیس سے 29 سال کی عمر کے مرد اور عورتوں سے کمپیوٹر کی سکرین پر ان کے پسندیدہ رنگوں کے بارے میں پوچھا گیا۔جائزے میں زیادہ تر عورتوں نے سرخ ، گلابی یا پھر اس سے ملتے جلتے رنگوں کا انتخاب کیا جبکہ پیلے اور ہرے رنگ مسترد کئے۔اس تحقیق میں یہ پتہ لگانا دشوار تھا کہ کیا اس کی وجہ سالوں سے چلے آرہے 'لڑکوں کے لیے نیلا اور لڑکیوں کے لیے گلابی رنگ' کا برطانوی ثقافت ہے۔اس کے لیے گروپ میں برطانوی سفید فاموں کے ساتھ چینیوں کو بھی شامل کیا گیا اور اس میں بھی عورتوں اور مردوں میں یہی فرق دیکھنے میں آیا۔حالانکہ چین میں لال رنگ خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے ،جس کی وجہ سے مردوں کو بھی اسی رنگ کا انتخاب کرنا چاہئے تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ رنگوں کا انتخاب یا پسند ثقافتی نہیں بائلوجیکل ہے۔
    امید ھے آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گا۔اپنی راھے سے آگاھ ضرور کیجئے ۔

  2. #2
    hafizbond is offline Advance Member
    Last Online
    12th July 2022 @ 12:08 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    2,486
    Threads
    841
    Credits
    720
    Thanked
    38

    Default

    Good Sharing
    Keep It Up

  3. #3
    mughalz_pk is offline Senior Member+
    Last Online
    19th March 2009 @ 04:03 PM
    Join Date
    07 Nov 2008
    Posts
    56
    Threads
    1
    Credits
    945
    Thanked
    0

    Default

    bhai wajah to bataein na kyun red colour pasand ata hai girls ko?

  4. #4
    ItHero is offline Member
    Last Online
    16th February 2010 @ 03:17 AM
    Join Date
    05 Aug 2008
    Location
    Hyderabad
    Posts
    1,610
    Threads
    62
    Thanked: 1

    Default

    bohut hi achi maloomat di hai aap ne

  5. #5
    manahil's Avatar
    manahil is offline Senior Member+
    Last Online
    29th March 2010 @ 05:57 PM
    Join Date
    07 Nov 2008
    Location
    *~* Їή ΡεŏÞļę Ħεăřt*~*
    Posts
    143
    Threads
    5
    Credits
    945
    Thanked: 1

    Default

    nice sharing

  6. #6
    n2cute is offline Advance Member+
    Last Online
    29th May 2017 @ 11:20 AM
    Join Date
    12 Dec 2007
    Location
    Lahore
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    2,503
    Threads
    133
    Credits
    453
    Thanked
    8

    Default

    Quote ItHero said: View Post
    bohut hi achi maloomat di hai aap ne
    Kion ke girls ko KHOON KHARABAA ziada pasand hota ha ba nisbat Mardoon kay..

  7. #7
    safdar302's Avatar
    safdar302 is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2020 @ 10:53 AM
    Join Date
    15 Oct 2008
    Location
    Dubai
    Posts
    12,060
    Threads
    560
    Credits
    1,219
    Thanked
    174

    Default

    ye asa q hein

  8. #8
    akhtarbalouch is offline Junior Member
    Last Online
    3rd October 2009 @ 04:02 PM
    Join Date
    16 Nov 2008
    Age
    45
    Posts
    20
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    پتہ نہیں اس تحقیق کا معیار کیا ہے کیں کہ پنجاب میں لڑکیاں اور بڑی عمر کی خواتین پیلے رنگ کے کپڑے بہت پسند کرتی ہیں۔ ویسے بھیئ انسان کو ہر رنگ اس کے استعمال سے پسند کرنا پڑتا ہے۔مثلاٍ مجھے کالا اور سفید رنگ لباس میں پسند ہے مگر کسی بھی عمارت کی دیواروں میں مجھے یہ رنگ پسند نہیں آتے۔

  9. #9
    Bahadar's Avatar
    Bahadar is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2011 @ 10:05 AM
    Join Date
    11 Nov 2008
    Location
    میں (¯`v´¯) آپ کے
    Posts
    11,597
    Threads
    1153
    Credits
    0
    Thanked
    58

    Default

    over all nice sharing dear...

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote sarfraz2pk said: View Post
    السلام علیکم
    امید ھےآپ سب خیریت سے ھو نگے۔آج میں آپ کو گلابی رنگ کے بارے میں کچھ بتاتا ہوں۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ کسی بھی چھوٹی بچی کو ہرگلابی چیز پسند آنا کپڑے اور کھلونے بنانے والوں کی صرف مارکیٹنگ کی حکمتِ عملی کا نتیجہ نہیں ہو سکتا۔نیو کاسل یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق اگر عورتوں کو رنگوں کو رنگوں کے انتخاب کا موقع دیا جائے تو وہ سرخ اور اس سے ملتے جلتے رنگوں کا انتخاب کرتی ہیں۔رنگوں کے بارے میں کافی پہلے کی گئی تحقیق میں مرد اور عورتوں دونوں ہی نے نیلے رنگ کو زیادہ پسند کیا تھا۔یہ ایسی چند تحقیقات میں سے ایک ہے جس میں عورتوں اور مردوں کی پسند اور ناپسند میں فرق کا پتہ لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔ڈاکٹرآنیہ ہرلبرٹ کی قیادت میں کی گئی تحقیق میں بیس سے 29 سال کی عمر کے مرد اور عورتوں سے کمپیوٹر کی سکرین پر ان کے پسندیدہ رنگوں کے بارے میں پوچھا گیا۔جائزے میں زیادہ تر عورتوں نے سرخ ، گلابی یا پھر اس سے ملتے جلتے رنگوں کا انتخاب کیا جبکہ پیلے اور ہرے رنگ مسترد کئے۔اس تحقیق میں یہ پتہ لگانا دشوار تھا کہ کیا اس کی وجہ سالوں سے چلے آرہے 'لڑکوں کے لیے نیلا اور لڑکیوں کے لیے گلابی رنگ' کا برطانوی ثقافت ہے۔اس کے لیے گروپ میں برطانوی سفید فاموں کے ساتھ چینیوں کو بھی شامل کیا گیا اور اس میں بھی عورتوں اور مردوں میں یہی فرق دیکھنے میں آیا۔حالانکہ چین میں لال رنگ خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے ،جس کی وجہ سے مردوں کو بھی اسی رنگ کا انتخاب کرنا چاہئے تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ رنگوں کا انتخاب یا پسند ثقافتی نہیں بائلوجیکل ہے۔
    امید ھے آپ کو میری پوسٹ پسند آئے گا۔اپنی راھے سے آگاھ ضرور کیجئے ۔
    Thanks for Sharing

  11. #11
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    nice

  12. #12
    suhaib1 is offline Senior Member+
    Last Online
    25th November 2017 @ 04:38 PM
    Join Date
    20 Oct 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    45
    Threads
    0
    Credits
    390
    Thanked
    2

    Default

    Nice

Similar Threads

  1. ~Pink``jewelry~ -
    By Fatima Iqbal in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 13
    Last Post: 10th October 2022, 07:56 PM
  2. zabardast [pink] theme,
    By arif56580 in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 4
    Last Post: 4th November 2013, 01:39 PM
  3. SHINING pink theme :)
    By DOCTOR_WAQAS in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 43
    Last Post: 8th March 2013, 01:04 PM
  4. Amazing Pink..........
    By zair86 in forum Photo Gallery
    Replies: 7
    Last Post: 2nd December 2011, 12:53 AM
  5. Pink Gardens......
    By Truth Lover in forum Photo Gallery
    Replies: 14
    Last Post: 25th February 2010, 12:16 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •