nhi hua bhai
nhi hua bhai
Ap koi or software instal karo agr ho jae to ap kisi or site se download kar ke instal karo
agr na ho to window ka masla he
bhai jan ye do link de raha hon ap ko ye download karo ap aur INSTALL karna ho jaen gen INSHALLAH
http://operamini.com/computer/
http://www.opera.com/computer
برادر آپ کے سسٹم میں کتنے پارٹیشن ہیں ہارڈ ڈیسک کے
سب کے سب کو فارمیٹ کر کے نئے سرے سے پارٹیشن بنائیں
پھر کسی اور ونڈوز کی سی ڈی سے ونڈوز انسٹال کریں
پھر چیک کریں انشاء اللہ مسلہ حل ہو جائے گا
ویسے طریقے تو اور بھی ہیں
مگر ان کو آزمانے کے لیے تجربہ ضروری ہے
آپ اوپر بتائے گئے طریقے کو ہی استعمال کریں
اور ریپلائی دیں
Bookmarks