برادر سب کچھ ٹھیک ہے مگر اللہ پاک جس کو چاہے صحت دے یہ اس کے ہاتھ میں ہے۔ میں ہوٹل پر کام کرنے والے ایک چا چا سے ملا جو کہ 35 سال سے چائے کا ہوٹل چلا رہا ہے۔ اس کے مطابق وہ تقریبا 50 پیالی تک ڈیلی پیتا ہے۔ کچھ گاہک کی چائے میں چینی پتی چیک کرتے ہوئے کبھی ویسے۔ وہ ماشاء اللہ 35 سال استعمال کے باوجود صحت مند ہے۔ اب بتاؤ آپ؟
Bookmarks